آیۃ الکرسی
رسول اللہﷺ
نے ارشاد فرمایا کہ سورۂ بقرہ میں ایک آیت ہے جو قرآن کریم کی تمام آیتوں
کی سردار ہے وہ آیۃ الکرسی ہے، حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد
آیۃ الکرسی پڑھے گا اسے جنت میں جانے سے موت کے سوا اور کوئی چیز نہیں روک
سکے گی (یعنی وہ مرتے ہی جنت میں داخل کیا جائے گا)۔ (انشاء اللہ)

اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم لا تاخذہ سنۃ ولا نوم لہ مافی السموت
وما فی الارض من ذاالذی یشفع عندہ الا باذنہ یعلم مابین ایدیھم
وما خلفھم ولا یحیطون بشیٔ من علمہ الا بما شآء وسع کرسیہ
السموات والارض ولا یؤدہ حفظھما وھو العلی العظیم