فضیلت دعائے ایام بیض مکرم
درج ذیل دعا کو عظمت سے رکھنا چاہئے کیونکہ اس کی عظمت کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ جو اس دعا کو پوری عمر
میں ایک مرتبہ پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی بخشش فرمائیں گے اور جب قیامت کے روز وہ اپنی قبر سے اٹھے گا تو
اس کا چہرہ چودھویں کے چاند کی مانند روشن ہوگا اگرچہ اس کے گناہ ریت کے ذرّوں سے بھی کئی گناہ زائد ہوں
اللہ انہیں معاف فرمادے گا۔ اس دعا کے پڑھنے والے کو ایک حج و عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔

جو شخص اس دعا کو جمعہ کی رات پانچ مرتبہ پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺکو بخشے گا خواب میں اسے حضور ﷺ
کی زیارت نصیب ہوگی۔
کی زیارت نصیب ہوگی۔
جو اس دعا کو پڑھنے کا معمول بنالے وہ دشمنوں کے شر اور تمام آفتوں سے امن میں رہے گا اور اللہ کے فضل سے
ہر قسم کی تنگی دور ہوجائیگی۔ جو اس دعا کو صبح کی نماز کے بعد ایک مرتبہ یا تین مرتبہ پڑھ لے اللہ اسکی عمر دراز
فرمائیں گے اور وہ اپنے دشمنوں پر فتح پائے گا۔ اگر کوئی قیدی پڑھے تو اسے قید سے رہائی نصیب ہوگی۔
جو شخص بلاناغہ تین روز صبح کے وقت اس دعا کو پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ستر ہزار فرشتوں کو بطور محافظ
فرمائیں گے جو آفتوں اور بلائوں سے اس کی حفاظت کریں گے۔ اور یہ دعا تمام بیماریوں کے لیے اکسیر ہے۔
یہ دعا تین دن بعد نماز فجر تین مرتبہ، اوّل و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے تو
انشاء اللہ شفاء یاب ہوگا۔ صحت یاب ہونے پر حسب توفیق اس دعا کو چھپوا کر تقسیم کرے۔

اللھم انی اسئلک باسمائک الحسنی ما علمت منھا وما لم اعلم وباسمک العظیم لا عظم
وباسمک الکبیر لا کبر اللھم انی اسئلک باسمائک الحسنی بحقک یا اللہ یا رحمن الرحمن
علی العرش استوی یا رحیم وکان اللہ غفورا رحیماً یا مالک مالک یوم الدین یا قھار لمن الملک
الیوم للہ الواحد القھار یا قدوس الملک القدوس یا سلام السلام المومن یا مھیمن المھیمن العزیز
یا جبار الجبار المتکبر یا عزیز وکان اللہ عزیز حکیماً یا خالق قتبارک اللہ احسن الخالقین یا باری
الخالق الباری یا مصور ھوالذی یصورکم فی الارحام کیف یشاء لا الہ الا ھوالعزیز الحکیم یا اول
یا اخرھو الاول والاخریا طاھر یا باطن الظاھر الباطن یاشکور ان ربنا لغفور شکور یا غفور وکانا اللہ
غفور رحیما یاودود وھوالغفور الودود یا قاھر وھوالقاھر فوق عبادہ یا حلیم واللہ شکور حلیم
یا خلاق ھوالخلاق العلیم یا نور اللہ نور السموت والارض یا باسط ان اللہ یبسط الرزق لمن یشاء
من عبادہ و یقدر یا قائم قائما یا لقسط لا الہ الا ھوالعزیز الحکیم یا حی یا قیوم اللہ لا الہ الہ ھو
الحی القیوم یا سمیع العلیم یا بصیر ان اللہ بصیر بالعباد یا علی و ھوالعلی العظیم یا حکیم وکان اللہ
عزیز حکیما یا قادر قل ھوالقادر علی ان یبعث علیکم عذابا یا رحیم ان ربکم لرئوف رحیم یا لطیف
ان ربی لطیف لما یشاء یا خبیر ان اللہ کان علیما خبیرا یا قریب ان ربی قریب مجیب یا باعث ان اللہ
یبعث من فی القبور یا رازق وھو خیر الرازقین یا وارث واللہ میراث السموت والارض یا قوی
ان اللہ لقوی عزیز یا شھید واللہ علی کل شی ء شھید یا مبدی انہ ھو یبدی و یعید یا تواب ان اللہ
تواب حکیم یا ذوالجلال والاکرام یا وھاب انک انت الوھاب یا جمیل فاصبر صبرا جمیلا
یا وکیل وکفی باللہ وکیلا یا کافی وکفی اللہ المومنین القتال یا ولی و ھوالولی الحمید
یا رب فتبارک اللہ رب العالمین یا غنی واللہ الغنی وانتم الفقراء یا محسن واللہ یحب المحسنین
یا قدیر واللہ علی کل شی قدیر یا مفضل واللہ ذوالفضل العظیم ویتم نعمتہ علیک و یھدیک
صراط مستقیما یا معز و تعز من تشاء یا مذل و تذل من تشاء یا رفیع رفیع الدراجات ذوالعرش
یا شفیع من ذالذی یشفع عندہ الا باذنہ یا کبیر ان اللہ کانا علیا کبیرا یا حق فتعالیٰ اللہ الملک الحق
یا برانہ ھوالبر الرحیم یا وتروالشفع والوتر یا غفار انہ کانا غفار یرسل السماء یا غافر وانت خیر
الغافرین یا حمید تنزیل من حکیم حمید یا منان بل اللہ یمن علیکم ان ھداکم للا یمان یا باقی ویبقی
وجہ ربک ذوالجلال والاکرام یا احد قل ھوا اللہ احد یا متین ان اللہ ھوالرزاق ذوالقوۃ المتین
یا ھادی ان اللہ یھدنی من یشاء یا بدیع بدیع السموت والارض عالم الغیب والشھادۃ یا فتاح
ھوالفتاح العلیم یا رقیب ان اللہ کانا علیکم رقیبا یا محیط واللہ بما یعملون محیط یا قاضی واللہ یقضی
بالحق یا صمد قل ھواللہ احد اللہ الصمد یا حسیب ان اللہ کان علی کل شی حسیبا یا نصیر نعم المولیٰ
و نعم النصیر یا واسع وکانا اللہ واسعا حکیما یا متعال عالم الغیب والشھادۃ الکبیر والمتعال یا من لم
یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد وصلی اللہ علی خیرخلقہ محمد والہ واصحابہ اجمعین وسلم
تسلیما کثیر برحمتک بالاسلام و ثبتنا علی الا یمان حتی نلقاک بہ وانت عناراض غیر غضبان
یا اللہ یا رحمن یا رحیم لا الہ الا اللہ الحلیم الکریم سبحان اللہ رب السموت السبع ورب العرش
والحمد للہ رب لعلمین کما ھوا اھلہ بارک لی فی الموت و فیما بعد الموت

(ماخذ شمس المعارف الکبریٰ)
دعامین عربی حروف پر زیر زبر یعنی حرکتیں ہونی چاہیئے ۔ تا کہ تلفظ صحیح ادا کیا جائے سکے۔شکریہ ۔
ReplyDeleteحافظ لیاقت صاحب
ReplyDeleteچونکہ دعا میں اعراب نہیں ہے اسلئے ہم پڑھنے سے قاصر ہے
براہ مہربانی مکمل اعراب کے ساتھ upload کر دیں
یا پھر کوئی لنک send کر دیں جہاں پر مطلوبہ شکل میں یہ دعا مل سکے ،
جزاک اللّه خیر