حدیث میں بعض نفل نمازوں کی بڑی فضلیت بیان کی گئی ہے، لہذا ہم ان کی فضلیت اور ترکیب بیان کرتے ہیں
تحیتہ الوضو:
حدیث میں ہے جو شخص وضو کرنے کے بعد 2 رکعت اس خلوص سے پڑھے کہ اسے کوئی وسوسہ نہ آئے تو اللہ تعالیٰ
اس کے گذشتہ گناہ معاف فرماد ے گا۔ (بخاری و مسلم)
اس کے گذشتہ گناہ معاف فرماد ے گا۔ (بخاری و مسلم)
تحیتہ المسجد:
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب تم مسجد میں داخل ہوا کرو تو بیٹھنے سے پہلے 2 رکعت پڑھ لیا کرو۔ (بخاری و مسلم)
لیکن یہ نفل صرف ظہر ،عصر اور عشاء ان تین نمازوں میں پڑھ سکتا ہے، فجر کی نماز سے پہلے صرف 2 سنتیں فجر
کی پڑھے ، اور مغرب کی نمازوں سے پہلے کوئی نفل نمازنہیں پڑھنا چاہئے۔
لیکن یہ نفل صرف ظہر ،عصر اور عشاء ان تین نمازوں میں پڑھ سکتا ہے، فجر کی نماز سے پہلے صرف 2 سنتیں فجر
کی پڑھے ، اور مغرب کی نمازوں سے پہلے کوئی نفل نمازنہیں پڑھنا چاہئے۔
Janab- Mohtaram Liaquat Sahab,
ReplyDeleteWeb Site Parhnay kay bad aap say arz karna chahta hoon kah, kiya aap Mayra nam ka ASM-E-AZAM Maloom kar dayn gay, aur wird karnay kay silsilay may rahnumai farma aayn gay.
to bohat bohat mayher bani hoo gi.
Aap ki Duwaon ka talib...
ZAEEM BAIG
ج ہاں
ReplyDelete