بیس لاکھ نیکیاں
لاالہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ احدا اصمدا لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا اۡحدۡ
رسول اللہﷺنے فرمایا کہ جو شخص یہ کلمات کہے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے بیس لاکھ نیکیاں لکھے گا چونکہ رمضان المبارک میں ہر
عمل کا ثواب ستر گناہ بڑھ جاتا ہےتو ایک دفعہ پڑھنے سے چودہ کروڑ نیکیاں لکھی جائیں گی اورجس قدر زیادہ پڑھے
گا اتنا ہی زیادہ ثواب پائیگا۔ اللہ تعالیٰ سبمسلمانوں کو ان اعمال کی قدر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔رواہ مشکوٰۃ
کیا آپ نے مزید لکھنا بند کردیا ہے؟
ReplyDeleteکیا آپ نے مزید لکھنا بند کردیا ہے؟
ReplyDeleteiftekhar Ahmed from gwadar
ReplyDelete