• LinkedIn
  • Join Us on Google Plus!
  • Subcribe to Our RSS Feed

Saturday, 16 March 2013

Damm Aur Durood Kia Hai? Kia Is Par Mua'awza (Ujrat) Lena Jaiz Hai? BY Maulana Muhammad Liaqat Lahori

13:25 // by Unknown // // No comments

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بے شک اللہ تعالٰی نے مرض کو بھی نازل کیا ہے اور دعا کو بھی نازل کیا ہےاور دوسری جگہ ارشاد ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہر مرض کی دوا پیدا کی ہے مگر ایک کی نہیں۔ لوگوں نے پوچھا وہ کونسا مرض ہے تو آپﷺ نے فرما یا وہ بہت زیادہ بڑھاپا ہے۔ 
بہر کیف مسلمانانِ اسلام! جس طرح اللہ تعالٰی نے مادی ادویات سے علاج میں شفا رکھی ہے اسی طرح روحانی طور پر دم کرنے اور نقش و تعویز سے علاج میں بھی شفا رکھی ہے۔ تعویز تعوذ سے نکلا ہے جس کے معنیٰ ہیں کسی کواللہ تعالٰی کی پناہ میں دینا۔ اب ایسی بہت سی روایت ہیں جن سےثابت ہوتا ہے کہ آپﷺ بنفسِ نفیس خود دم کرتے تھے۔

Thursday, 17 January 2013

Namaz Ki Fazilat (Ashaab-O-O'lia K Door Main )

08:16 // by Unknown // // No comments

حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے زمانہ خلافت میں یہ حکم جاری فرمادیا تھا اور تمام عمّال کو لکھا تھا کہ میرے نزدیک تمہارے سب کاموں سے اہم کام نماز ہےجس نے اس کی حفاظت کی اُس نے

Tuesday, 25 December 2012

Namaz Ki Ahamiayat A'Hadith Sharif (ﷺ) Se By Maulana Hafiz M.Liaqat Lahori Sahab

09:44 // by Unknown // // No comments

کافر اور مسلمان میں امتیازی نشان۞۔۞
آنحضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایاکہ مومن بندہ اور کافر کے درمیان نماز ہی امتیاز ہے۔ مطلب یہ ہے کہ کافر تو نماز (بوجہ کفر کے) پڑھتا ہی نہیں، اگر مسلمان بھی نماز نہ پڑھے تو دونوں  میں فرق ہی کیا رہا۔(مسلم شریف
)۔
 

۞۔۞نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کی فضلیتحدیث شریف میں ہے

Saturday, 22 December 2012

Namaz Ki Ahamiayat. Quran Majeed Se By Maulana Hafiz M.Liaqat Lahori Sahab

13:22 // by Unknown // , // No comments

 ۞نماز کی فضلیت۞
 نماز کی اہمیت اور فضیلت کا آپ اس سے اندازہ کریں کہ نبی اور رسول کی شرعت نماز سے خالی نہیں تھی۔
سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے دعا کرتے ہوئے فرمایا۔

رَبِّ اجْعَلْنِی مُقِمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُریَّتِیْ پارہ نمبر 13 رکوع نمبر18

اے میرے رب مجھ کو نماز کا قائم رکھنے والا رکھئے اور میری اولاد میں بھی۔

سیدنا اسماعیلعلیہ السلام کے متعلق ہے۔

کَانَ یَاْ مُرُ اَھْلَه بِالصَلٰوۃِ پارہ نمبر 16 رکوع نمبر 7
یعنی اسماعیلعلیہ السلام اپنے اہل وعیال کو نماز کا حکم فرماتے تھے۔