• LinkedIn
  • Join Us on Google Plus!
  • Subcribe to Our RSS Feed

Thursday, 17 January 2013

Namaz Ki Fazilat (Ashaab-O-O'lia K Door Main )

08:16 // by Unknown // // No comments

حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے زمانہ خلافت میں یہ حکم جاری فرمادیا تھا اور تمام عمّال کو لکھا تھا کہ میرے نزدیک تمہارے سب کاموں سے اہم کام نماز ہےجس نے اس کی حفاظت کی اُس نے
دین کی حفاظت کی اور جو شخص نماز کو ضائع کردے گا (یعنی چھوڑ دے گا) وہ دوسرے فرائض کو زیا دہ ضائع کرے گا 

0 comments:

Post a Comment