عشاء کی نماز کے
بعد تین رکعت وتر ایک سلام کے ساتھ امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کے نزدیک واجب
ہیں، حدیث میں ہے جو اس بات سے ڈرتا ہو کہ آخررات
میں (تہجد کیلئے) نہ اٹھ سکے گا تو وہ اول رات میں عشاء کی نماز کے بعد وتر
پڑھ لے ، اور جس کو امید ہو کہ آخر رات میں اٹھ جاؤں گا وہ وتر آخر رات میں پڑھے۔
(مسلم)
حضرت ابی بن کعب
رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ پہلی رکعت میں سبح اسم ربک الاعلی دوسری
میں قل یا ایھا الکفرون اور تیسری میں قل ھواللہ احد پڑھتے تھے اور.....




